بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل بروزجمعہ صبح 11بجے ہوگا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11بجے ہوگا ۔اجلاس میں صوبائی وزیر میر شعیب نو شیر و انی ، ارکان اسمبلی محمد صادق سنجر انی ، میرزابد علی ریکی ، غلا م دستگیر با دینی شہید سالا ر میڈ یکل کا لج خاران کی موخر شدھ جبکہ بی این پی عوامی کے میر اسد اللہ بلو چ بلو چستان کے قدرتی گیس کی سہو لت محروم اضلاع میں ایل پی جی پلا نٹ لگا نے کو یقینی بنانے، جمعیت علماءاسلام کے رکن میر زابد علی ریکی بسیمہ تا خاران روڈ کو نیشنل ہا ئی وے اتھارٹی میں شامل کر کے پختہ کر نے، نیشنل پارٹی کے رکن میر رحمت صالح بلوچ ضلع پنجگور میں 4Gانٹر نیٹ کی سہولت کو فوری طور پر بحا ل کر نے ، نیشنل پارٹی کے ارکان رحمت صا لح بلو چ ، خیر جا ن بلو چ محکمہ صحت کا سا لا نہ بجٹ این ایف اسی ایواڈ کے مطابق تر تیب دینے سے متعلق قرار داد یں پیش کریں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker