کوئٹہ:سریاب روڈ پر فائرنگ کے واقعہ/ ایس ایچ او #SHO کو فوری معطل کیا جائے،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ سریاب روڈ پرفائرنگ /وزیرداخلہ بلوچستان کا نوٹس
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو نے سریاب روڈ پر فائرنگ کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ :صوبائی وزیرداخلہ میرضیاءاللہ لانگوواقعے کی 24گھنٹے رپورٹ طلب کرلی
کوئٹہ:ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو مراسلہ ارسال کردیا گیا
کوئٹہ:بدامنی کے واقعات میں معصوم لوگوں کا متاثر ہونا صریحاً کوتاہی کے زمرے میں آتا ہے،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:دن دیہاڑے ایسے واقعات پولیس کی کارکردگی پرسوالیہ نشان ہیں،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:سریاب روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کو فوری معطل کیا جائے،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:پہلے ہی احکامات دے چکا ہوں کہ واقعات ہونے پر علاقے کا ایس ایچ او معطل ہوگا،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو
کوئٹہ:ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کی جانب سے بھی آئی جی پولیس بلوچستان کو بھی مراسلہ
کوئٹہ :وزیرداخلہ بلوچستان کی سریاب روڈ پر قیمتیں جانیں ضائع ہونے پراظہاربرہمی،محکمہ داخلہ بلوچستان



