کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شخص قتل کر دیا، خبر کے مطابق تھانہ نیو سریاب کے ایریا کلی گوھر آباد میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے قاری عنایت اللہ سمالانی کو قتل کردیا، واقع کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، واقع کی مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles
Check Also
Close



