بلوچستانتازہ ترین

نصیرآباد : فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

نصیرآباد/فائرنگ 5 افراد جانبحق
نصیرآباد:پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں عمرانی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ، پولیس
نصیرآباد: گوٹھ علی شیر عمرانی اور گوٹھ زمان خان عمرانی کے رہائشیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ،پولیس
نصیرآباد:فائرنگ سے پانچ افراد جاں بحق تین زخمی ہوگئے ،ایس ایچ او خان کوٹ
نصیرآباد:امام بخش صوبانی عمرانی کی نعش سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی لائی گئی ہے ،
نصیرآباد:عمرانی قبیلے کے درمیان ہونے والا مسلح تصادم پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker