انٹرنیشنلتازہ ترین

اسرائیل کے غزہ پر تازہ حملوں میں 75 فلسطینی شہید اور 284 زخمی

غزہ پر اسرائیلی حملوں کو 236 روز مکمل ہوگئے،فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں 24گھنٹوں میں 75فلسطینی شہید اور 284زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کےمطابق غزہ،اسرائیلی حملوں سےشہید فلسطینیوں کی تعداد 36ہزار171ہوگئی،اسرائیلی حملوں میں 81ہزار420فلسطینی زخمی ہوچکے,غزہ میں فیلڈ اسپتال کا قیام عمل میں لایا جائے۔

فلسطینی وزارت صحت کاکہنا ہےکہ رفح اورشمالی غزہ میں طبی ٹیموں اور ایندھن کوداخلے کی اجازت دی جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker