چمن شہر میں گزشتہ 3 ہفتوں سے مسلسل نجی بینک بند ہونے کے بعد مختلف نجی بینکوں کی جانب سے چمن میں برانچ بند کرنے پر غور۔ تین ہفتوں سے زائد عرصے سے دھرنا، پہیہ جام ہڑتال، مرکزی شاہراہ کی بندش، تمام بینک، پاسپورٹ آفس بطور احتجاج بند ہیں۔ چمن پاک افغان بارڈر ہر قسم کی تجارت اور مقامی لوگوں کی آمد و رفت کیلئے بھی بند ہے۔ اب تک مظاہرین کا مسئلہ حل نہ ہوا۔ شہریوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
Related Articles

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوابزادہ شاہ دین خان شاہوانی کی کوششوں سے اقوام رئیسانی اور محمدشہی فریقین کے درمیان مزید چند دنوں تک جنگ بندی کرا دی گئی
13 منٹس ago

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں 5 سے 9 اپریل تک پھر شدید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
3 گھنٹے ago
Check Also
Close

