بلوچستانتازہ ترین

جے یو آئی ف کےسابق رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عصمت اللہ انتقال کرگئے

جمعیت علماء اسلام ف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا عصمت اللہ انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے رہنما آج مولانا عصمت اللہ انتقال کرگئے ہیں ، ان کی نماز جنازہ کل صبح دس بجے قلعہ سیف اللہ میں ادا کی جائے گی۔

مولانا عصمت اللہ کا تعلق بلوچسان کے ضلع قلعہ سیف اللہ تھے ، وہ ملک کے سینئرسیاست دان تھے، مولانا عصمت اللہ 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 264 کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اس سے 2008 کے عام انتخابات میں وہ آزاد امیدوار کے طور ژوب کم شیرانی کم قلعہ سیف اللہ سے پہلی بارایم این اے بنے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker