انٹرنیشنلتازہ ترین

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اوپیک پلس کے رکن ممالک کی جانب سے پیداواری معاہدوں کو روکنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کو خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

برینٹ کروڈ کے سودے 14 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے سے 80.01 ڈالر فی بیرل اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ کے سودے 16 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے سے 75.71 ڈالر فی بیرل پرطے پائے ۔

کسٹمز کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کو چین نے مئی میں 46.97 ملین میٹرک ٹن خام تیل درآمد کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker