بلوچستانتازہ ترین

با اثر افراد کی جانب سے پرائیویٹ گن مینوں کو لیویز کی وردیاں پہنانے کا معاملہ،ڈی جی لیویز کا بلوچستان پولیس کو پیغام

کوئٹہ/ با اثر افراد کی جانب سے پرائیویٹ گن مینوں کو لیویز کی وردیاں پہنانے کا معاملہ
کوئٹہ: ڈی جی لیویز کا بلوچستان پولیس کو پیغام
بلوچستان میں لیویز کی وردیاں پہنے والے پرائیویٹ گن مینوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ، ڈی جی لیویز نے لیٹر جاری کر دیا
پرائیویٹ گن مین رکھنے والے سردار نواب، میر و معتبر نے اگر پرائیویٹ گن مینوں کو لیویز کی وردیاں پہنا کر رکھے ہیں. ان کو گرفتار کر کے سخت سے سخت کاروائی کی جائیں۔
ڈی جی لیویز بلوچستان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker