بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : ہنہ اوڑک کے مقامی رہائشیوں نے کوئٹہ کے شہریوں کا ہنہ اوڑک میں داخلہ بند کردیا

کوئٹہ ہنہ اوڑک کے مقامی رہائشیوں نے کوئٹہ کے شہریوں کا ہنہ اوڑک میں داخلہ بند کردیا
کوئٹہ کے شہریوں کے لیے ایک افسوسناک خبر۔۔ ھنہ جھیل اور ھنہ اوڑک ایک بار پھر قبائلیوں کی طرف سے بند۔
کوئٹہ شہر سے آنے والے نوجوان موٹر سائیکل پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرتے ہیں۔جس سے ہمارے کئی بچے زخمی ہو چکے ہیں۔ ھنہ کے قبائلیوں کا موقف
ہنہ کے قبائلی رہائشیوں نے احتجاجاً ٹائر جلا کر کوئٹہ ھنہ روڈ بند کردی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker