کوئٹہ کے علاقے شیخ زید ہسپتال کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہو گیا، فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جاں بحق شخص کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس زرائع کا کہنا ہے کہ وجہ قتل پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہیں، مزید تحقیقات پولیس کر رہی ہے۔
With Product You Purchase
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur.
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی نوابزادہ شادین خان شاہوانی ،چیف آف لہڑی سردارزادہ جاوید جان لہڑی، چیف آف ساتکزہی ،سردار شیر باز خان ساتکزہی ،کی ایک اور قابل ستائش عمل، کلوئی رند اور لانگو قبیلہ کے مابین جاری خونی تنازعہ میں 15 دن کی معیادی جنگ بندی کرانے میں کامیاب



