بلوچستانتازہ ترین

ہوشاب لیویز تھانہ پر مسلح افراد کا حملہ،اسلحہ اور موٹرسائیکلیں ساتھ لے گئے،تمام عملہ معطل

گُزشتہ شب تربت کے علاقہ ہوشاب میں 8 مسلح افراد نے ہوشاب لیویز تھانہ پر قبضہ کرکے تھانہ میں موجود تمام اسلحہ اپنے قبضہ میں لے لیا۔ اسکے علاوہ مسلح افراد نے لیویز فورس کی پرائیویٹ اور سرکاری موٹرسائیکلیں بھی ساتھ لے گئے اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔واقعہ منظرعام پر آنے کے بعد ڈپٹی کمشنر تربت نے واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے لیویز تھانہ ہوشاب کے تمام عملہ کو معطل کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker