بلوچستانتازہ ترین

آپریشن عزم استحکام کی زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن عزم استحکام کی سب سے زیادہ ضرورت بلوچستان میں ہے، بلوچستان میں امن و امان کا بڑا مسئلہ ہے، پہاڑوں پر گئے عام بلوچوں کو دعوت دیتا ہوں، وہ، آئیں، انہیں گلے لگائیں گے، ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہو گا، ناراض بلوچوں سے بات چیت پر کمیٹی نبانے کیلئے مشاورت کر رہا ہوں، ذاتی طور پر اس بات پر کنفیوز ہوں کہ کس سے بات کریں۔ جو لوگ شناختی کارڈ دیکھ کر قتل و غارت کر رہے ہیں، ان سے کس طرح بات کروں، بلوچستان میں ریاست کی رٹ مستحکم کرنا پڑے گی۔شعباز سے اغواء مغویوں کی بازیابی کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker