بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ: اینٹی کرپشن نے میٹروپولیٹن کے چیف آرکیٹکٹ عزیز اللہ کو گرفتار کرلیا

میٹروپولیٹن/چیف آرکیٹکٹ گرفتار
کوٙئٹہ:اینٹی کرپشن نے میٹروپولیٹن کے چیف آرکیٹکٹ عزیز اللہ گرفتار کرلیا
کوئٹہ:عزیز اللہ نے آرچر روڈ پر 60فٹ بلند کا غیرقانونی نقشہ پاس کیا اینٹی کرپشن
کوئٹہ:نقشہ پاس کرنے کے کروڑوں روپے رشوت لی گئی اینٹی کرپشن
کوئٹہ:ملزم کےب خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جارہی ہے اینٹی کرپشن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker