بلوچستانتازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کل کوئٹہ پہنچیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آج کوئٹہ پہنچیں گے۔کوئٹہ ائیرپورٹ پر گورنر بلوچستان شیخ جعفرمندوخیل ،وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی ،اراکین صوبائی اسمبلی استقبال کرینگے ۔وزیراعظم ایک روزہ دورے کے موقع پر کوئٹہ میں مختلف ترقیاتی منصوبوں اور امن وامان سے متعلق اجلاس کے علاوہ مختلف وفود سے ملاقاتیں کرینگے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker