بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں کل موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کے دو شہروں فیصل آباد اور کوئٹہ میں کل سات محرم الحرام کے موقع پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔

پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں موبائل سروس بند رکھنے کی منظوری دے دی ہے، فیصل آباد میں موبائل سروس صبح 6 سے رات 12 بجے تک بند رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker