بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان: ضلع ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔

ڈان نیوز کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے 106 کلومیٹر جنوب میں تھا، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker