بلوچستانتازہ ترین

پشین : پولیس موبائل کے قریب دھماکہ 6 افراد زخمی

پشین ریمونٹ کنٹرول بم دھماکہ
پشین زلزلہ ہوٹل کے ساتھ سی ٹی ڈی کے گاڑی پر ریمونٹ کنٹرول دھماکہ پولیس
○ دھماکے ایس ایچ او سی ٹی ڈی چوہدری اصغر صاحب محفوظ رہے پولیس
○ دھماکے میں 6 آفراد زخمی ہوے ہے پولیس
○ دھماکے میں سی ٹی ڈی کے 3 جوان جبکہ رائگیر 3 آفراد زخمی ہوے ہے پولیس
○ زخمیوں کو طبعی امداد کیلے سول ہسپتال پشین منتقل کردیا ہیں پولیس
○ ضلعی انتظامیہ پشین ڈسٹرکٹ پولیس آفسر منظور بلیدی سی ٹی ڈی ڈپٹی کمشنر پشین ونگ کمانڈر ایف سی پشین نے علاقے کو گہرے میں لیے کر تفتیش شروع کردی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker