انٹرنیشنلتازہ ترین

لندن: کار اور موٹرسائیکل میں تصادم سے 2 بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

لندن: ویسٹ یارکشائر میں ہونے والے ٹریفک حادثے دو بچوں سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق حادثہ اتوار کے روز ویکفیلڈ روڈ اے61 پر پیش آیا جہاں کار اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ حادثےمیں کار سوار 2 بچے، 2 بالغ افراد اورہ موٹرسائیکل سوار مرد و عورت ہلاک ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق تمام 6 افراد کی موت اسپتال پہنچائے جانے سے قبل موقع پر ہی ہوگئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker