بلوچستانتازہ ترین

گوادر: سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ ، دو اہلکار جاں بحق،چار زخمی

بلوچستان کے علاقے گوادرمیں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ ، 2اہلکار جاں بحق،4زخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق گوادر میںسی پیک روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار جاں بحق جبکہ چار زخمی ہوگئے۔ زخمی اور نعشوں کو جی ڈی اے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker