بلوچستانتازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف کل ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کل ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچنے کا امکان ہے دورہ کے دوران وزیراعظم کو امن وامان ، سی پیک منصوبوں پر پیش رفت پر بریفنگ دی جائے گی وزیراعظم محمد شہبازشریف کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔زرائع کے مطابق وزیر اعظم کا گوادر کے دورہ کا بھی امکان ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker