بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : ہنہ جھیل اور ہنہ اوڑک سیاحت کیلئے بند

کوئٹہ میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر ہنہ جھیل اور اوڑک کو سیاحت کے لئے بندکر دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنرصدر کوئٹہ کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 4ہفتے کے لئے ہنہ جھیل اور اوڑک کو سیاحت کے لئے بند کر دیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر صدر نے ایس پی سٹی کوئٹہ کو پابندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے مراسلہ لکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker