بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں دوست نے فائرنگ کرکے دوست کو قتل کردیا

گلستان روڈ گلوبل سینٹر پولیس لائن کے قریب ایک ہی موٹر سائیکل پر سوار دوست نے اپنے دوست کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق موٹر سائیکل پر پیچھے بیٹھے شخص نے فائرنگ کرکے موٹرسائیکل چلانے والے دوست کو قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ مقتول کی شناخت عبدالرشید اچکزئی کے نام سے ہوئی، پولیس موقع پر پہنچ گئی مزید تحقیقات جاری۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker