بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : دستی بم دھماکے میں دو افراد زخمی

کوئٹہ :بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں دستی بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے گوالمنڈی چوک کے قریب دستی بم حملے میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں، زرائع کے مطابق نامعلوم افراد دستی بم بھینک کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، دھماکے میں دو افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker