بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، تین افراد زخمی

سریاب روڈ پر چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ، تین افراد زخمی۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر چیک پوسٹ پر دستی بم حملہ کیا گیا، حملے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker