
قبائلی رہنماء سردارزادہ میر عرفان خان مینگل کا مستونگ واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت
ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ کی شہادت نے دل رنجیدہ کردیا، ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے
میر عرفان خان مینگل
بلوچستان کے امن کو بیرونی سازشوں کی ایماء پر بگاڑا جارہا ہے
عرفان مینگل
معصوم شہریوں کو قتل کرنے کا کوئی مذہب اور روایت اجازت نہیں دیتی
عرفان مینگل
دہشتگردی کے خاتمے کی جنگ ہم سب کی جنگ ہے،ذاکر بلوچ کا خون رائیگاں نہیں جائے گا
میر عرفان خان مینگل



