بلوچستانتازہ ترین

گزشتہ دو ماہ سے روزانہ کی بنیاد پر چوری ڈکیتی گن پوائنٹ کے واقعات اہل علاقہ نے آپنی مدد آپکے تحت چور کو پکڑ لیا

کوئٹہ جناح ٹاون ایریا میں گزشتہ دو ماہ سے روزانہ کی بنیاد پر چوری ڈکیتی گن پوائنٹ پر اہل علاقہ کو لوٹا جانا معمول بن گیا
آج اہل علاقہ نے آپنی مدد آپکے تحت اس بند کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالہ کردیا۔
سمجھ سے بالا تر ہے۔ سرعام چور اسلحہ کی زور پر شریف لوگوں کو لوٹ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker