بلوچستانتازہ ترین

لورالائی : نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق افغان پولیس کا کمانڈر ہلاک

لورالائی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سابق افغان پولیس کا کمانڈر ہلاک
برات خان عرف بختار اپنے خاندان کے ساتھ لورالائی میں مقیم تھا لورالائی میں سبزی منڈی میں خریداری کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے اسے قتل کردیا۔ برات خان کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ وہ اپنے دور حکومت میں ایک بدنام کمانڈر تھا اس نے طالبان کے نام پر سینکڑوں افغانوں کو قتل کیا
افغانستان میں طالبان کی حکومت آئی تو وہ اپنے خاندان سمیت فرار ہو کر لورالائی آگیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker