بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان حکومت نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ:بلوچستان حکومت نے پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان داخلے پر پابندی عائد کردی ،
کوئٹہ:منظور پشتین پر صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی ہوگی ،
کوئٹہ: پابندی 90 دنوں کیلئے عائد کی گئی ہے ،
حکمہ داخلہ بلوچستان کا نوٹیفکیشن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker