بلوچستانتازہ ترین

حب اسکریپ چوری کیس معاملہ ایس ایچ او گرفتار، ذرائع

ذرائع کے مطابق چوری کے کیس میں ایس ایچ او ہائیٹ محمد علی سولنگی کا نام آنے پر ایس ایس پی حب نے ایس ایچ او ہائیٹ محمد علی سولنگی کو گرفتار کروا کر لاکپ کر دیا۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز اسکریپ چوری کرنے والوں نے دعوی کیا تھا کہ ایس ایچ او محمد علی سولنگی کی سرپرستی میں کاروائی کر رہے ہیں۔ جس پر ڈی ایس پی حب نے تحقیقات کی تھیں جبکہ ذرائع کے مطابق آج ایس ایس پی حب معروف عثمان نے مزید تحقیقات کرنے کے بعد ایس ایچ او ہائیٹ محمد علی سولنگی کو گرفتار کروا کے لاکپ کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker