بزنستازہ ترین

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 500 ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونا 857 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 25 ہزار 51 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہوکر فی اونس 2503 ڈالر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker