بلوچستانتازہ ترین

ہرنائی میں گاڑی سیلابی ریلے کی نذر،میاں بیوی جاں بحق

ہرنائی سے سبی جاتے ہوئے پک اپ سیلاب میں بہہ جانے سے مرد و خاتون ہلاک تفصیلات کے مطابق ہرنائی سے براستہ سبی جانے والی پک اپ بیجی ندی میں پانی میں بہہ جانے سے ہرنائی لائیو اسٹاک کے ملازم محمد ابراھیم اور انکی زوجہ وفات ہوگئیں لاشیں سبی کے لیے روانہ کردی گئی جبکہ دیگر سوار افراد محفوظ رہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker