بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے پشتون آباد میں شیخ چوک پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انور نامی شخص کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker