بلوچستانتازہ ترین

ڈھاڈر: ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

ڈھاڈر کے علاقے میں ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحقہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈھاڈر میں دربی سرنگ کے قریب تیز رفتار ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد نذیر احمد اور خاتون مسما (م) ہلاک ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا مزید کارروائی ڈھاڈر انتظامیہ کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker