بلوچستانتازہ ترین

بولان میں وین کھائی میں گرگئی،7 افراد زخمی

بولان کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سڑکوں کی حالت زار خراب ہونے کے باعث تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 7 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جن میں سے ایک حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker