بلوچستانتازہ ترین

ڈیرہ مراد جمالی : فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ، تین زخمی

ڈیرہ مراد جمالی میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 2 افراد جاںبحق 3 راہگیر زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے شاہ پیڑول پمپ کے قریب مسلح موثر سائیکل سوار نے ویگو گاڑی پر فائرنگ کردی جس کی بنا پر ایک شخص عبد الرزاق شر اور جوابی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار معشوق رند موقع پر ہی جانبحق ہوگئے اور تین راہگیر شمن علی،مظفر علی اور پٹھانی بی بی زخمی ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشوں کو ورثہ کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker