بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق

کوئٹہ میں پہاڑ سے گر کر ایک شخص جا ں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے علاقے ہزاگنجی کوہ چلتن میں ریاض دھوار نامی شخص پہاڑ سے گر کر جاں بحق ہو گیاجسکی لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثائکے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker