بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : بیٹے کی فائرنگ سے باپ جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے موسی کالونی میں گھریلو رنجش کی بنا پر بیٹے نے فائرنگ کرکے اپنے ضعیف العمر والد خدائے رحیم ولد دوست محمد قوم بڑیچ عمر 55 سال سکنہ موسی کالونی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیابیٹے رشید احمد جو موقعے واردات سے فرار ہوگئے ہیں میت کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی خالق شہید تھانہ پولیس کررہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker