بلوچستانتازہ ترین

کوئٹہ : بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

کوئٹہ کے علاقے خیزی میں ایک شخص نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بہن کو قتل کردیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق گزشتہ روز سمنگلی کے علاقے خیزی میں گھریلو ناچاقی پر مشتعل ہوکر ایک شخص نے قینچی سے وار کرکے اپنی بہن مسماة (ف) کو قتل کردیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر نعش ہسپتال منتقل کردی اور کارروائی کرتے ہوئے ملزم وجے کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمدکرلیا نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی مزید کارروائی ایس ایچ او ایئر پورٹ عبدالحئی کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker