انٹرنیشنلتازہ ترین

ممبئی میں بھارتی سیاستدان بابا صدیق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے

بھارتی سیاستدان اور ریاست مہارشٹرا کے سابق وزیربابا صدیق ممبئی میں ہونے والے قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں بابا صدیق پر ان کے بیٹے کے دفتر میں فائرنگ کی گئی، انہیں تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

بابا صدیق کو تین گولیاں لگیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق باباصدیق پرفائرنگ کے واقعے کے بعد 2 افراد کو حراست میں لےلیا گیا، بابا صدیق بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker