بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان، شاہراہوں پر امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکیورٹی فورسزکا گشت بڑھانے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے شاہراہوں پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سکیورٹی پلان مرتب کر لیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں قومی شاہراہوں پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کا گشت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شاہراہوں پر پولیس، بلوچستان کانسٹبلری، لیویز اور ایف سی کا گشت بڑھایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ کوئٹہ سے کراچی، سبی اور لورالائی روٹ پر گشت کے ساتھ چیکنگ میکنزم بھی تبدیل کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker