انٹرنیشنلتازہ ترین

امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع کا اسرائیلی ہم منصبوں کو دھمکی آمیز خط

امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے اسرائیلی ہم منصبوں کو دھمکی آمیز خط لکھا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے کیلئے 30 دن کا وقت دیا ہے،امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع نے اسرائیل کو فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زوردیا۔

خط کے متن کے مطابق اگر اسرائیل نے اقدامات نہ کیے تو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا، اسرائیل کو مزید جارحیت پر سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

پینٹاگون نے اس معاملے پر فی الحال کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker