انٹرنیشنلتازہ ترین

نائجیریا : دھماکے سے 147 افراد جاں بحق

نائجیریا میں فیول ٹینکر الٹنے سے دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 147 افراد ہلاک ہو گئے

رائٹرز کے مطابق ڈرائیور نے ٹینکر پر اپنا کنٹرول کھو دیا، جس کے نتیجے میں ٹینکر الٹ گیا،ریاستی حکام نے 147 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بعد حکام نے اسے ملک کا بد ترین حادثہ قرار دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker