بلوچستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی کے زیر صدارت شروع ہوگا اجلاس میں بدھ کو ملتوی ہونے والے قراردادوں کے علاوہ دیگر ایجنڈا پر بحث ہوگی اجلاس میں گزشتہ روز محکمہ ایس اینڈ جی ڈی کے جو سوالات صوبائی وزیر کی عدم مجودگی کے سبب ملتوی ہوئے کردیے تھے وہ ایجنڈے کاحصہ ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker