بلوچستانتازہ ترین

سبی: ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق،12 زخمی

سبی ۔ نیشنل ہائی وے N65 ڈمبولی کے نزدیک مسافر وین اور مزدا ٹرک کے درمیان تصادم
سبی: تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد موقع پر جانبحق جبکہ 12 افراد زخمی ہو گئے ۔
سبی۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل۔
سبی :ریسکیو 1122 کا عملہ موقع پر پہنچ گئی,
سبی: نعشوں اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 بختیارآباد منتقل کیا گیا۔
سبی :۔ حادثہ اوور لوڈنگ اور اوور سپیڈ کے باعث پیش آیا ۔
سبی ۔ مسافر ویگن کوئٹہ سے جیکب آباد جا رہی تھی جبکہ مزدا ٹرک جیکب آباد سے کوئٹہ کی طرف جا رہا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker