بلوچستانتازہ ترین

شیرانی میں چلغوزوں کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

کوئٹہ. شیرانی میں چلغوزوں کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا
کوئٹہ. ضلعی انتظامیہ نے لیویز اہلکاروں کی امدادی ٹیمیں موقع پر روانہ کردیں
کوئٹہ. خیبرپختونخواہ ریسکیو کے اہلکار بھی آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں
کوئٹہ. جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کیلئے مقامی رضا کار بھی موقع پر موجود
کوئٹہ. ڈی سی شیرانی نے آگ بجھانے کیلئے حفاظتی سامان سمیت دیگر آلات کی کمی کے باعث مزید تعاون مانگ لیا
کوئٹہ. پی ڈی ایم اے کا امدادی کارروائیوں کیلئے باقاعدہ ہیلی کاپٹر منگوانے کا فیصلہ. ذرائع پی ڈی ایم اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker