بلوچستانتازہ ترین

دکی: مسلح افراد نے ٹرکوں پر فائرنگ کرکے آگ لگادی

دکی: چمالنگ کے علاقے میں میختر روڈ تھری پل کے مقام پر مسلح افراد نے ٹرکوں پر فائرنگ کرکے آگ لگادی
دکی۔تین ٹرکوں پر فائرنگ کرکے آگ لگائی گئی ہے لیویز ذرائع
دکی۔لیویز کی نفری جائے وقوعہ روانہ کردی ہے
دکی دو ٹرک کوئلے سے لوڈ جبکہ تین خالی ٹرکوں کو آگ لگائی گئی ہے لیویز ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker