بلوچستانتازہ ترین

سکیورٹی تھریٹس : کوئٹہ میں تحریک انصاف کے جلسے کی این او سی کے لیے درخواست منسوخ

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ (ر) سعد نے بن اسد سکیورٹی تھریٹس کے پیش نظر تحرک انصاف کے جلسے کی این او سی (NCO) کے لیے درخواست کو منسوخ کردیا۔
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نے واضع کیا کہ کوئٹہ میں سکیورٹی تریٹس الرٹ جاری ہوچکے ہیں جس کے وجہ سے کوئٹہ کے مختلف مقامات گراونڈز سڑکوں پر جلسے جلوسوں اور احتجاجوں پر پابندی عائد کی گئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker