بلوچستانتازہ ترین

کچلاک : کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوارجاں بحق

کچلاک میں کنٹینر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک بائی پاس پر تیز رفتار کنٹینر کی ٹکر سے ایک موٹر سائیکل سوار ہلاک ہوگیا نعش ہسپتال منتقل کردی گئی جس کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا مزید کارروائی کچلاک انتظامیہ کررہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker