بلوچستانتازہ ترین

مستونگ : نامعلوم دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوابی کاروائی سے دہشت گرد حملہ ناکام ہوگیا

مستونگ نامعلوم دہشت گردوں کی سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ، جوابی کاروائی سے دہشت گرد حملہ ناکام ہوگیا دہشت گرد فرار سرچ آپریشن شروع
مستونگ(سچ کوئٹہ نیوز )قومی شاہراہ پر کیڈٹ کالج کراس کے مقام پر قائم سکیورٹی چیک پوسٹ پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ۔
سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد میں فائرنگ کا تبادلہ 10منٹ سے زائد وقت جاری رہا,سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ سے مسلح افراد فرار ہوگئے۔ذرائع
سکیورٹی فورسز نے مسلح افراد کیخلاف سرچ آپریشن شروع کردیا۔ذرائع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker